کعبہ کے امام صاحب پٹنہ پہنچ چکے ہیں. ہم ان کا ہندوستان کی سرزمین اور بہار کی سرزمین پر دل کی گہرایوں کے ساتھ زبردست استقبال کیا گیا ہے. ان کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر پہنچے بہار حکومت کے تعلیم آئی ٹی کے وزیر ڈاکٹر اشوک چودھری ، اقلیتی بہبود کے وزیر ڈاکٹر عبد غفور صاحب،
آرگنائزر چیرمن مولانا مطیع الرحمن صاحب، ناظم امارت شریعہ انيس الرحمن قاسمی ، حج کمیٹی چیرمن سونو ، ممبر اسمبلی مسٹر بنٹی چودھری ، پردیش کانگریس اقلیتی صدر منت رحمانی ، یوگیندر کمار دتہ ، جناب اندرا موہن کمار ٹننا کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں معززین نے انکا ایر پورٹ پر استقبال کیا